نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    میرا لال نہ کوئی (افشاں چوہدری)

    زبردست جناب کیا بات ہے منفرد فن پارہ
  2. زبیر مرزا

    مرقد کو میرے روند کے ویرانہ بنا دے (دانش پیرزادہ)

    واہ جناب بہت عمدہ - زبردست تخیل اور رنگوں کا استعمال
  3. زبیر مرزا

    معاشرے میں خواص و عوام کا کردار عبدالرزاق قادری افکار مسلم

    جزاک اللہ ایسی باتوں کو عام کرنے اور ان پرعمل کرنے میں ہی ہماری فلاح ہے - اخلاق اور استقامت سے بڑے بڑے مسائل کا حل ہوسکتا ہے عبدالرزاق قادری اسی طرح اپنی تحریر سے ،سوچ سے فلاح کی راہ دکھاتے رہیں اور چراغ جلاتے رہیں
  4. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  5. زبیر مرزا

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    کیا بات ہے جناب لاجواب تحریر شگفتگی سے بھرپور اور لطیف جملے سے سجی- مسکراہٹوں میں پڑھا اور جی خوش ہوا فی زمانہ تو مزاح کے نام پر صرف بیہودگی زیادہ ہے ایسے میں آپ نے محتاط انداز میں ایک عمدہ اورشائستہ تحریر لکھنا کمال ہی ہے
  6. زبیر مرزا

    اتوار بازار کراچی

    ان شاءاللہ جلدی ہم بھی ریگل اورفرئیرہال والے اتوارکُتب بازار تک پہنچ جائیں گے :) اور راشد صاحب سے ملاقات کی شدید خواہش بھی ہے
  7. زبیر مرزا

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    جزاک اللہ - نیرنگ خیال اخلاق اورروادی تو بنیاد ہے ایمانداری سے کام کرنےاور دوسروں کے حقوق خیال رکھنے کی - آپ کی سوچ اچھی ہے اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
  8. زبیر مرزا

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    عملی زندگی میں ان کا آغازروزمرہ چھوٹے چھوٹے کاموں سے ہوسکتا ہے ، دوکاندار کوسلام کرکے خریداری کے بعد اس کو شکریہ کہہ کر دفتر کے چوکیدار کو مسکراکر اس کا احوال دریافت کرنے سے - جب ہم اخلاق اوررواداری کوفروغ دیں گیں تو تبدیلی کی خوشگوارفضا قائم ہوتی جائے گی :) اس کے لیے کسی لمبے چوڑے انقلابی دعوے...
  9. زبیر مرزا

    نصرت فتح علی اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے

    لاجواب کلام اور زبردست گائیکی کا حیسن امتزاج
  10. زبیر مرزا

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    سپاہی مقبول حُسین کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہتر طریقہ عملی طورپر پاکستان کے لیے مثبت اورتعمیری کام ہونا چاہیے خواہ وہ کسی بھی سطح پر ہو - ایمانداری سے اپنے فرائض ادا کیے جائیں دوسروں کے حقوق کا خیال رکھا جائے تو یہ عملی سلام ہوگا ان غازیوں کو -
  11. زبیر مرزا

    تقدیر

    کج گلاں دل وچ وسدیاں نیں کدی رون کدی ہسدیاں نیں تُسی دل دیاں گلاں نیں سناآں کدی؟ دلاں دی گلاں دلاں وچ رہ گیا نا تُوں پُچھیاں نا دسیا ں اکھاں چھم چھم وسیاں
  12. زبیر مرزا

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    تلمیذ بابا کی لاتعداد تصاویر راہ رواں میں بانوں آپا نے شامل کی ہیں اور اے حمید صاحب کی کتاب داستان گو میں بھی نادر تصاویرموجود ہیں بس کچھ میری کاہلی کہہ لیں کہ اسکین نہیں کیں- عرض مصنف کے سرورق پر بابا کی ایک لاجواب تصویربھی اس کتاب کا حُسن دوبالا کرتی ہے ویسے آپ نے اشفاق احمد کی پنجابی شاعری...
  13. زبیر مرزا

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    جی کھیل تماشا اشفاق احمد صاحب کا ایک منفردناول ہے جو ایک موسیقار کی کہانی ہے - ویسے میں کچھ مواد فیس بُک سے لیا ہے اس تحریر کا تلمیذ کوئی حرج نہیں اور نا ہی آپ کی تحریر اس دھاگے سے ہٹ کر ہے -
  14. زبیر مرزا

    تقدیر

    نیں جی ایہو جی تے کوئی گل نیں بس دل وچ گل آئی تے لکھ دتی بس :)
  15. زبیر مرزا

    .. Good ..

    توجہ اورحوصلہ افزائی تو بہت مثبت اثرڈالتی ہے بچوں پر ، ان کے اعتماد اور شخصیت کی تعمیر مدد ملتی ہے اس قسم کی حوصلہ افرائیوں سے
  16. زبیر مرزا

    دلچسپ لنچ باکس

    کھانا وہ جو آنکھ کو بھائے پھر ذائقہ بھی دوبالا ہوجائے
Top