واہ جناب زبردست پاکستان کی بارشوں کا کیا کہنا جھوم کے کالے بادل آتے ہیں تو خوشی کی لہر بن جاتے ہیں
سرشاراورشرابورکرجاتے ہیں لوگوں کو پھرآپ سا کوئی تخلیقی ذہن رکھنے والا اسے کیمرے میں
محفوظ کرلیتا ہے تو پردیس میں بیٹھے لوگوں کی موج ہوجاتی ہے
یہ موسم یہ مست نظارے
پیارکروتوان سے کرو