نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ہم نے 14 اگست کیسے منائی

    ماشاءاللہ جناب یہ ہے اصل پاکستانی اور اس کی ترقی کا حصہ دار جس کے پسینے سے یہ ملک مہکتا ہے خرم بھائی اللہ کریم آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
  2. زبیر مرزا

    Apple Store

    السلام علیکم آج پاکستان کونسلیٹ جانا ہوا فرصت تھی تو سوچا کہ اسی شاہراہ پر ایپل کا مشہورومعروف اور دیدہ زیب اسٹوربھی ہے تو دیکھا جائے کچھ تصاویر میرے فون کیمرے سے اور کچھ گوگل سے پیش ہیں عمارتی اعتبار سے یہ اسٹوربہت دلکش ہے شیشے کے باکس کی عمارت میں اصل اسٹور زمین دوز ہے اوربالائی حصہ خالی ہے جو...
  3. زبیر مرزا

    مبارکباد نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے

    سبحان اللہ لاجواب کلام - تازگی اور ندرت کلام کیا کہنے ہیں بہت خوب آپا کچھ کلام بھی شئیر کریں
  4. زبیر مرزا

    ارے ایسا مت کہیں - قیاس کیا ہے آپ نے بس :) ویسے مصرع اچھا لگا تو لکھ دیا کوئی سنجیدہ بات نہیں :)

    ارے ایسا مت کہیں - قیاس کیا ہے آپ نے بس :) ویسے مصرع اچھا لگا تو لکھ دیا کوئی سنجیدہ بات نہیں :)
  5. زبیر مرزا

    ارے نہیں آپا :)

    ارے نہیں آپا :)
  6. زبیر مرزا

    نہیں آپا مجھ پر چاند گرہن کا سایا ہے صرف

    نہیں آپا مجھ پر چاند گرہن کا سایا ہے صرف
  7. زبیر مرزا

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    اویس اس بار تصاویر کچھ کلئیر نہیں کیا امیج سائز چینج کیا ہے؟ لگتا brightness and contrast میں بھی کچھ چھیڑچھاڑ کی ہے آپ نے Photography competitions لاجواب ہے جس کے باعث تصاویر بھلی لگتی ہیں
  8. زبیر مرزا

    پاکستانی فلم اور نیویارک فلم فیسٹیول

    پاکستانی ٹی وی ڈرامہ خاص طورپر طویل دورانئیے کے ڈرامے کسی بھی آرٹ فلم کم نہیں- ماہین خان اور مہرین جبار جیسی با صلاحیت خواتین اپنی صلاحیتوں کو منوا چکی ہیں - انڈس ویلی کے فلم سیکشن میں بنائی جانے والی تربیتی شارٹ فلمیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں ( اورہماری لکھی ایک فلم جو انڈس ویلی کے تربیتی...
  9. زبیر مرزا

    آپ کی اس محبت اور سوچ کو سلام

    آپ کی اس محبت اور سوچ کو سلام
  10. زبیر مرزا

    میں ایک پورے چاند گرہن کی زد میں ہوں

    میں ایک پورے چاند گرہن کی زد میں ہوں
  11. زبیر مرزا

    غضب کا شباب نیند میں ہے.

    مزمل اسے نیند میں رہنے دو ورنہ غضب کا املاء غلط لکھنے پر شامت آجائے گی :)
  12. زبیر مرزا

    داغ اللہ رے مرتبہ مرے عجز و نیاز کا

    واہ بہت خوب لاجواب کلام
  13. زبیر مرزا

    I'm Waiting For You

    I walked this road So very long ago To show the way So you would know I walked the road With holes in my hands in feet To make the way Come follow me No, you are not alone You will be free indeed The journey begins and ends With me One million miles It starts with a step or two What are you...
  14. زبیر مرزا

    آج کل نیا کام

    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کی رزق حلال کمانے کی اس کوشیش میں برکتیں عطا فرمائے- محنت کرنے اورحلال روزی کمانے میں کوئی اونچ نیچ یا سبکی والی بات نہیں یہ تو باعث فخراورعزت ہے کہ آپ اپنے ملک میں محنت کرکے روزی کما رہے ہیں - اللہ کی ذات پر بھروسہ ہو اور اس رزاق پر کامل یقین ہو تو رزق کی راہیں بھی...
  15. زبیر مرزا

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    زبردست محمداحمد بڑی عمدگی سے مختصر احوال آپ نے بیان کیا - الفاظ کا خوبصورت انتخاب تحریر کو دلکش بناگیا
  16. زبیر مرزا

    مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

    جزاک اللہ فوٹوگرافی بڑے کمال کی ہے اور بڑی تفصیل سے تمام مناظر کو کمیرے میں محفوظ کیا ہے
  17. زبیر مرزا

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    بھئی ایسا لکھنے کے تو تم پیسے لیا کرو :) کہ چہروں پرمسکراہٹ لانا فی زمانہ بڑا فن ہے اور تم فنکار تو فن بے مول نہیں ہونا چاہیے سادگی سے مزاح کے رنگ میں بڑی عمدہ تحریر لکھ ڈالی فہیم تم نے
  18. زبیر مرزا

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    بھائی ہماری خوشی تو پوچھو مت کہ گفتگو میں کراچی کے مختلف مقامات کا نام آنے پر منظرآنکھوں کے سامنے آگئے نیپا چورنگی سے یونیورسٹی روڈ ، اُردوکالج، حسن اسکوئر :) اس عید ملن پارٹی میں میں تو ہرجگہ آپ لوگوں کے ساتھ تھا حسان بے حد منفردانداز میں آپ نے احوال تحریر کیا جناب لُطف آگیا
  19. زبیر مرزا

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    کیا بات ہے جناب باغ وبہار تو امیرامن نے لکھی ہے اوردوسرا حصہ محمد امین نے لکھ ڈالا اور منظرنگاری کے تو کیا کہنے ہیں بڑی خوبصورتی سے سارا احوال تحریر کردیا کہ خود کو اس کا حصہ محسوس کیا :ُ) بڑی باکمال ہستیوں کے لاجواب کارنامے بھی آپ نے دکھادیے :)
Top