یہ میرے ہی شہر کے لوگ ہیں
میرے گھرسےگھرہے ملا ہوا
صبح کے ساڑھے پانچ بجے تھے یہاں (یعنی اب سے 30 منٹ قبل) فون کی گھنٹی بجی میرے شہر سے کال تھی
آواز نئی تھی مگراجنبی محسوس نا ہوئی یہ عید ملن پارٹی سے محمد امین تھے لہجے میں خلوص تھا آواز میں ادب
کی چاشنی حال احوال پھرمیرانیس بھائی کی گمبیرآواز کسی...