استعاراتی طور پر بھی کوئی سیاسی تشبیہ ہتک عزت کے زمرہ میں آسکتی ہے۔ اس کے لیے محفلی عدالت سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ احتیاط۔۔۔ :p
حیرت ہے آپ کا دل سیدھا دماغ سے جا ٹکرایا۔ راستے میں حلق کیوں نہیں آیا۔۔۔۔ o_O
دل کے دماغ سے ٹکرانے پر ہرا ہرا کیوں سوجھا۔۔۔۔۔۔ ساون کے اندھے والی مثال متروک کرنا چاہ رہے...