اس قدر قیمتی معلومات آپ نے فراہم کی۔ یقینا پرندوں پر آپ کی معلومات بہت زیادہ ہیں۔ اور آپ نے کسر نفسی سے کام لیا ہے کہ عزیز امین بھائی کو زیادہ معلومات نہ دی جائیں۔ آپ سے چند مزید سوالات ہیں کہ
پرندے ہمیشہ اڑتے ہیں؟ یا اڑائے بھی جاتے ہیں؟ قاصد کبوتر اور جنگلی کبوتر کی اڑان کا فرق کیسے معلوم...