اجی یہ کب ہم نے لکھا کہ مغل تھے۔۔۔ وہ تو ابھی لکھنا ہے۔۔۔ :D
آپ کی اس مرزاہٹ سے ایک شعر یاد آگیا۔۔۔
ساتھ اچرج ہے زلف و شانے کا
مور ہوتا ہے مار کا دشمن
میاں ہم کہاں اور مہندی کہاں۔۔۔۔ وہ ہمارا خون جگر تھا جو قلم سے نکلا۔۔۔ آپ سے نازک مزاج اس کو مہندی سمجھ بیٹھے۔۔۔ ;):ROFLMAO: