نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    تو میں نے جو لگانی تھیں وہ فوٹو شاپ ہونی تھیں کیا۔۔۔ ;)
  2. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    میں جواب نمبر 7 میں بہت پہلے وہ چھوٹا سا جملہ لکھ چکا ہوں۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    شاندار فرخ بھائی۔۔۔ مجھے اپنی تصاویر لگانے سے منع کرتے رہے۔۔۔ اور خود لگا دی۔۔۔ یہ تو بےایمانی ہے حضور۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    بئی ہماری خانقاہ میں سب بےپیرے ہیں۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    ایک اور کام کی بات۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔ :p
  6. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    کوچہ شاپراں کا چکر لگا ہے آپ کا۔۔۔ بڑے بڑے شاپر ہیں وہاں۔۔۔ ہمیں بھول جائیں گے آپ۔۔۔ :D
  7. نیرنگ خیال

    نئی دہلی کے کا لندی کنج پارک میں سعود بھائی کے ساتھ مارننگ واک پر

    ارے وہی تو۔۔۔۔ جس محلے کا بچپن بتایا انہوں نے۔۔۔ وہاں میں پچپن میں کھانستا رہا ہوں۔۔۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔ :) لاجواب

    بالکل۔۔۔ :) لاجواب
  9. نیرنگ خیال

    تو آپ بھی کہہ دیں نا کہ۔۔۔۔ جلوہ ہو تو جلوہ ہو پردہ وہو تو پردہ ہو توہین تجلی ہے چلمن سے نہ...

    تو آپ بھی کہہ دیں نا کہ۔۔۔۔ جلوہ ہو تو جلوہ ہو پردہ وہو تو پردہ ہو توہین تجلی ہے چلمن سے نہ جھانکا کر
  10. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    کامیاب شادی کے Side Effects کہہ لیں۔۔۔ کہ ساری عمر چلتی ہے۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    نئی دہلی کے کا لندی کنج پارک میں سعود بھائی کے ساتھ مارننگ واک پر

    بوڑھے تو بہت ہیں۔ ایک دن مجھے فرمانے لگے کہ سو سال بعد انسان دوبارہ جوان ہوجاتا ہے۔ میں نے انکار کیا۔ تو چمکتی آنکھوں سے فرمانے لگے۔ میری عمر بوجھو تو۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    کس کی پردہ داری ہے شفا بھائی۔۔۔۔

    کس کی پردہ داری ہے شفا بھائی۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    نئی دہلی کے کا لندی کنج پارک میں سعود بھائی کے ساتھ مارننگ واک پر

    یہ سعود بھائی موٹے کیوں نہیں ہوتے۔۔۔ ہمیشہ ہی اتنے تروتازہ دکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    تنہائی کے ساتھ۔۔۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    کسی کو کہہ دیتے۔۔۔ "یار تھوڑا ساتھ ساتھ ہوجاؤ۔۔"۔۔۔ :)

    کسی کو کہہ دیتے۔۔۔ "یار تھوڑا ساتھ ساتھ ہوجاؤ۔۔"۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    یہ کوئی کتاب نہیں ہے۔ بلکہ مرد کو سمجھنے کو ایک بہت چھوٹا سا جملہ ہے۔ "اسے تنہا چھوڑ دو"
  17. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    اس کتاب کے ہر صفحے پر ایک ہی جملہ لکھا ہے۔۔۔ You Can't :p
  18. نیرنگ خیال

    تحقیق: مظلومیت

    یہ صرف پہلا Chapter ہے۔۔۔ میرے پاس اس کا Pocket Edition ہے۔ اس سے مستفید ہو رہا ہوں۔۔۔
Top