ان باکس بہت ہی زبردست اور Interactive ہے۔ اس میں گوگل پلس اور جی میل کو ملا جلا کر ایک نئی چیز بنا دی گئی ہے۔۔۔۔
یاددہانیوں، ملاقاتوں اور سفر کے لیے تعین کردہ چیزوں کے علاوہ جو اچھی چیز ہے وہ یہ کہ Bundled کے نام سے Filters متعارف کروائے گئے ہیں۔ ہاٹ میل اور آؤٹ لک میں تو یہ چیز پرانی ہے۔ تاہم...