Cyanogen چونکہ Open Source ہے۔ اس لئے یہ اطلاقیوں پر پابندیاں اس طریق سے عائد نہیں کرتا۔ جس طرح باقی کرتے ہیں۔ بعض نئے اینڈرائڈ فونز تو File Manager کو بھی میموری کارڈ پر Access نہیں دیتے۔ اس لئے اس پر روٹ کی کچھ ایسی ضرورت نہیں رہتی۔ تاہم اس کے پہلے Versions میں Default Root ہی ہوتا تھا۔ پھر...