دن رات اسلام کو گالیاں سن سن کر پک گیا ہوں۔۔۔ اگر اتنے ہی اکتائے ہیں لوگ تو اپنا اور دوسروں کو بھلا کیوں نہیں کرتے۔ اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسلام وہ ہے جو میری ذات کے اعمال ہے تو اس کی سوچ اور سمجھ بوجھ کو سلام ہے۔ آپ کو برا لگا۔ ہم مدون کر دیتے ہیں مراسلہ۔۔۔۔ ہم نے اپنی طرف سے نیکی کی تھی۔...