ایڈن برا سے کوچ کے وقت ہم نے ایک" دیسی جگاڑ "لگایا اور دھیان رہے کہ یہ آئیڈیا پاکستان سے باہر نہیں جانا چاہئیے:
ہمارے پاس ایڈن برا سے گلاسگو کی ریٹرن ٹکٹ تو موجود تھی کیونکہ شروع میں ہیtwo-way ٹکٹ خریدی تھی۔ یعنی ایک دن جانا اور اگلے دن واپس گلاسگو آنا (کیونکہ گلاسگو سکاٹ لینڈ میں ہمارے لیے گھر...