میں خالد حسینی صاحب کو پہلی بار پڑھ رہی ہوں۔ وجہ بھی یہ کہ پچھلے کچھ مہینوں سے ایسا کچھ بار بار نظر آ رہا تھا کہ جیسے میں انہیں نہ پڑھ کے کچھ مس کر رہی ہوں۔ کتابوں کے سبجیکٹس کاجائزہ لیا تو لگا کہ شاید یہ پڑھی جا سکے۔ امید ہے ایک اچھی کتاب ہوگی اور اچھی کتابیں اکثر قاری کا دل توڑ دیتی ہیں۔ (یہ...