نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    جنے مرضی پچھ لوو سر۔ مشکل ہویا تے نین بھائی کولوں شاپر لے لیاں گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    کانٹے جتنے بھی بڑے اور نوکیلے ہوں، آہستہ آہستہ گھِس کر کند ہو جاتے ہیں۔ ضرورت صرف مستقل مزاجی کی ہوتی ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    پسند جو بھی کروا لیں۔ بیٹھنا اس پر پڑے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: گر دل میں چھپاؤں تو ہے کچھ شعلہ فشاں اور ٭ نظرؔ لکھنوی

    گر دل میں چھپاؤں تو ہے کچھ شعلہ فشاں اور ظاہر جو کروں غم کو تو دنیا کو گماں اور کچھ لوگ لیے پھرتے ہیں اک عشقِ نہاں اور سوز اور، تپش اور، خلش اور، فغاں اور تیرِ غمِ دنیا کا ہدف بن ہی گیا دل سینے میں چھپا رکھا تھا لے جاتے کہاں اور بربادیِ دل کا مرے منکر تو نہیں وہ پر میرا بیاں اور ہے کچھ اس کا...
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    اس پتے کا رنگ بھی سبز یا ہرا ہی کہلایا جاتا ہے۔ اور اس پر گرے بارش کے قطروں کا رنگ اردو میں شفاف اور انگریزی میں transparent کہلاتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    یہ جو اوپر والا رنگ ہے اسے اردو میں آسمانی رنگ کہا جاتا ہے، اور انگریزی میں sky blue اور نیچے جو درختوں اور گھاس کا رنگ ہے، اسے سبز یا ہرا کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے green کہتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    ایک سابق منتظم سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو نبیل بھائی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    عزیزم اگرچہ یہ خبر شاید کسی اور سے زیادہ میرے لیے صدمہ کا باعث ہے۔ آپ کی صورت میں ایک متحمل مزاج اور معاملہ فہم فرد کا ساتھ میرے لیے اطمینان اور سہولت کا باعث تھا۔ بہرحال یہ ہر فرد کا اختیار ہے کہ اپنی ترجیحات کا تعین اپنی ضروریات کے مطابق کرے۔ جب تک آپ کا ساتھ رہا، بہترین رہا۔ امید ہے کہ آئندہ...
  10. محمد تابش صدیقی

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ برادرم یاز کو اردو محفل پر مدیرِ اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے اور محفل کے تمام زمرہ جات کی ادارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انتظامیہ میں ان کی شمولیت باعث صد اطمینان ہے۔ تمام محفلین اور اراکینِ عملہ ان کو اس منصب پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :) یاز بھائی کی ادارتی...
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    مجھے نشانی یہ معلوم ہوئی کہ لوریئل کا جو ڈبا سیدھا رکھا ہوتا ہے، وہ شیمپو ہے، اور جو الٹا رکھا ہوتا ہے وہ کنڈیشنر۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    کیا پروگرام فائنل کیا کراچی والو!
  13. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    اک پراڈو، ڈیفینس میں بنگلہ جو بھی دیکھا، وہ خواب میں دیکھا
  14. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    عدل و انصاف ہے، شرافت ہے جو بھی دیکھا، وہ خواب میں دیکھا
  15. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بھی کباب میں ہڈی بن رہا یے، اسے نکال دیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    فاروق احمد بھٹی بھائی بھی عرصہ سے محفل سے غائب ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    یا یوں کہہ لیجیے کہ محبت کے بغیر زندگی بے رنگ ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    ادبی لوگ بڑے ہو گئے ہیں، ہم جیسوں سے ہی کھیل چلے گا۔
Top