نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    مشقِ "ستم" کے لیے پہلا مصرع غالبؔ کا مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    محفل کی سالگرہ کے سلسلے میں ایک اور دلچسپ ادبی کھیل محفلین کی ہلکی پھلکی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے۔ جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے کہ یہاں مصرع پیش کیا جائے گا۔ جس پر محفلین گرہ لگائیں گے۔ گرہ محفل سے متعلق بھی ہو سکتی ہے، سالگرہ سے متعلق بھی، کسی محفلین کے متعلق بھی، عمومی مزاحیہ گرہ بھی، اور...
  3. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بچپن کی یادوں میں عصر کے بعد گلی میں آنے والے بابا جی بھی ہیں۔ جو پتیسہ بیچتے تھے۔ اور پتیسےےےے پتیسےےےے کی آواز لگایا کرتے تھے۔ ہم کیونکہ پکے گاہک تھے تو آواز لگاتے لگاتے ہمیں دیکھتے ہی کہتے تھے پتیسےےےے پتیسےےے آجا مرے بھتیجےےے
  4. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بالکل، وہ بھی اس مقصد کے لیے مستعمل تھے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    پرائم دہی کے ڈبے بھی استعمال کرتے تھے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    یہ والا فون کس کس نے بنایا۔ ہم ماچس کی ڈبیا سے بنایا کرتے تھے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    محمداحمد بھائی کی نظم یاد آ گئی کاسنی رنگ کا وہ جو چھوٹا سا پھول اُس کے بالوں میں ہے کن خیالوں میں ہے؟ اور آویزے جو جھلملاتے ہوئے اُس کے کانوں میں ہیں کن اُڑانوں میں ہیں؟
  8. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    دادی مرحومہ کا استعمال دیکھنے کا اتفاق نہ ہو سکا۔ امی نے البتہ اس کا احترام کرتے ہوئے صرف کھانا پکانے کے لیے ہی استعمال کیا۔ ہمارے لیے اور بہت سی چیزیں تھیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہماری دادی مرحومہ کا چمچ جو ابھی تک کھانا پکانے کے لیے مستعمل ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ادارہ فروغِ قومی زبان کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت میں بھی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جامعہ اردو تو ہے۔ سربراہ کا نہیں معلوم
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    نیشنل بک فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر اور معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر انعام الحق جاوید
  13. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    تقریباً ہو چکا ہے میرے ساتھ۔ :unsure: ہاتھ میں نکالتے ہی اندازہ ہو گیا کہ کچھ اور شے ہے۔ اللہ پوچھے لوریئل والوں کو۔ جنھوں نے ایک جیسے ڈبے بنائے۔
Top