نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بیلجیئم نے اپنی فیفا رینکنگ کی مناسبت سے پوزیشن لے لی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    کم از کم دس رنگوں کے اردو، انگلش نام لکھیں، جو عدنان بھائی کو نہ معلوم ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بیلجیئم 2-0 سے جیت کر تیسری پوزیشن پر براجمان
  4. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور باقی کسر بیلجیئن کھلاڑی فاؤل دے کر نکال رہے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلینڈ کی جانب سے تابڑ توڑ حملے جاری
  6. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بہت عمدہ حفاظت بیلجیئن ڈیفینڈر کی جانب سے
  7. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لوکاکو نے اچھا چانس مس کیا ہے۔ دوسری دفعہ یہ کام کیا ہے کہ بال گول کیپر کو پکڑا دی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    کوشش لازمی ہے۔ وزن سنبھل سکا تو سنبھال لیں گے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گوروں کو ورلڈ کپ میں پڑنے والا تیز ترین گول ہے
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    وہ شیروانی لائے ہیں فنکشن کے واسطے اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    یہ انھی سے مزید بلوانے کے لیے ہی تو ہوتا ہے۔ :) اور ان کی دریا دلی ہی ہمیں بے تکلف ہونے پر اکساتی رہتی ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کلاس کیسے پلاسٹک کی بنائی جائے؟
  13. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    گلاس تو ٹوٹ سکتے ہیں، 71 بار نظر کیسے بچائیں گے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    شاید کھلاڑی بھی بے دلی سے ہی کھیلیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کہنا کیا چاہتے ہیں؟ :confused:
  16. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    اسے اگلا مصرعۂ گرہ سمجھا جائے
  17. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    گلاس توڑنے پر کسی اور کو غصہ آ سکتا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا

    مطلب کہنے کا یہ تھا کہ ایک ریلی کی قیادت کرتا رہا ہے "بے چارہ"۔
  19. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہمارے ہاں اسے کمبل کٹ کہا جاتا ہے۔ چاہے کمبل ڈال کر لگائی جائے، یا کوئی بھی اور چیز۔ کوئی چیز میسر نہ ہونے پر ویسے ہی گھیر لیتے تھے۔
Top