شاید تسلی بخش جواب تو نہ دے پاؤں، البتہ جواب حاضر ہے۔
ویسے تو مختلف جہات میں تخیل کی پرواز خود بخود کسی دور میں پہنچ جاتی ہے، اور سب سے اہم سوال یہی اٹھتا ہے کہ میں اپنے موجودہ طرزِ عمل کے ساتھ اگر اس دور میں ہوتا، تو کس طرف کھڑا ہوتا؟
ایک اہم موقع کا ذکر کر دیتا ہوں۔
عمرہ کی سعادت کے دوران...