نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    26 اوسط عمر ہے فرانس کی۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے ورلڈکپ تک موجودہ کھلاڑی مزید تجربہ کار ہو چکے ہوں گے، اور اپنی پیک پر ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کی دوسرے نمبر پر کم عمر ترین ٹیم تھی نائجیریا کے بعد۔
  2. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے جتنے ینگ ٹیلنٹڈ پلیئرز ہیں امید تو ہے کہ کارکردگی کا تسلسل رہے گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    آپ نے شاید اگلے کمنٹ نہیں دیکھے
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    لیں جی، مہمانوں کے لیے دیسی ناشتہ آ گیا ہے۔ پراٹھا، حلوہ، چنے اور چیز پراٹھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    مزید چھٹی کر لی تو دفتر والوں نے کہنا ہے کہ تنخواہ بھی محفل سے لو۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ارے غمناک مت ہوں، مہمان سنبھالنے میں ہمیں صبح دفتر سے دیر ہو گئی تو ناشتہ رہ جائے گا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    آپ مہمان سنبھالیے، ہم صبح ناشتہ لے کر آتے ہیں مہمانوں کے لیے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    کیا زمانہ یاد آ گیا۔ 12 بجے کے بعد کوئی دوست بیل بجاتا تھا، یا کسی دوست کا فون آتا تھا تو ڈانٹ ہمیں پڑتی تھی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    مہمانوں سے پوچھیں، یہ کوئی وقت ہے آنے کا؟ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    باقیوں کو چھوڑیں، پہلے بارسلونا بھجوا دیں کپ۔
  11. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ان کے لیے ملک ریاض سے پلاٹ اور عمرے کے ٹکٹ کا اعلان کروا دیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    متضاد نہیں تفصیل کے طور پر شیئر کیا۔ :)
Top