مختلف افراد کے لیے اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔
اپنا بتا سکتا ہوں کہ ایک تو زیادہ تر موبائل سے ہی محفل استعمال کرتا ہوں اور موبائل پر ہر وقت انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہے۔
پرائیویٹ جاب کرتا ہوں جس میں کام کے ساتھ ساتھ ہلکی پھلکی نظر ڈالتا رہتا ہوں۔ البتہ باقی اوقات کی نسبت دفتر میں کم وقت ملتا ہے...