وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو ایک موقع ملنا چاہیے۔ یا وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی نیت درست ہے، نیچے نالائق بھی ہوں تو وہ سیدھا کر دے گا۔
اور اس بات کا اظہار تو برملا کرتے ہیں کہ پارٹی میں عمران خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتے۔ کسی حد تک اسد عمر کی تعریف کرتے ہیں اور جاوید ہاشمی کی پارٹی...