هجر
اس لفظ کا عربی زبان میں تلفظ 'هَجْر' تھا، لیکن فارسی اور اردو میں معمولاً اِس کا تلفظ 'هِجْر' ہوتا ہے۔ لغت نامۂ دہخدا میں بھی اِس لفظ کے ذیل میں لکھا ہے کہ روزمرّہ فارسی میں اِسے کسرِ اول کے ساتھ تلفظ کیا جاتا ہے۔ امّا دلچسپ بات یہ ہے کہ تاجکستانی فارسی میں اِس لفظ کا اصلی تلفظ محفوظ رہا ہے،...