نتائج تلاش

  1. حسان خان

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    سبحہ را بگسست و از بہرِ کمر زنّار ساخت مثلِ بیدل، اِن دنوں ناسخ بھی بے دیں ہو گیا (امام بخش ناسخ) اگر فارسی مصرع بیدل دہلوی ہی کا ہے تو مجھے نیٹ پر موجود بیدل کی شاعری میں یہ مصرع مل نہیں پایا۔
  2. حسان خان

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    -------------- اغیار کی جو سعی سے بالفرض جاؤں میں واللہ، ہو نگاہ میں مثلِ سقر، بہشت مجھ کو نوائے بلبلِ شیراز یاد ہے کیا لکھنؤ، کہ منہ نہ کروں، ہو اگر بہشت "حقّا کہ با عقوبتِ دوزخ برابر است رفتن بہ پایمردیِ ہمسایہ در بہشت" (امام بخش ناسخ) -------------- بلبلِ شیراز = سعدی شیرازی
  3. حسان خان

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    جو کانپور سے ناسخ، چلو بنارس کو مزارِ پاکِ جنابِ علی حزیں دیکھو (امام بخش ناسخ) حزین لاهیجی
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اِس بیت کا ترجمہ یہ ہے: تم جو کچھ بھی دیکھتے ہو وہ یار ہے، اغیار نہیں ہے؛ اُس کے (یعنی یار کے) سوا ہر چیز صرف وہم و گمان ہے۔ شاعر کا نام معلوم نہیں۔ اِس بیت کا ترجمہ یہ ہے: تم نے اپنے حُسنِ ملیح سے جہاں میں شورش برپا کر دی اور ہر زخمیِ بسمل کو فغاں میں مصروف کر دیا۔ شاید یہ جامی کی بیت نہیں...
  5. حسان خان

    "اگر تم عشق کا دوام چاہتے ہو تو وصل کے ساتھ آمیزش مت کرو؛ کہ آبِ حیات بھی آتش کو خاموش کر دیتا...

    "اگر تم عشق کا دوام چاہتے ہو تو وصل کے ساتھ آمیزش مت کرو؛ کہ آبِ حیات بھی آتش کو خاموش کر دیتا ہے۔" (صائب تبریزی)
  6. حسان خان

    دوامِ عشق اگر خواهی مکن با وصل آمیزش / که آبِ زندگی هم می‌کند خاموش آتش را (صائب تبریزی)

    دوامِ عشق اگر خواهی مکن با وصل آمیزش / که آبِ زندگی هم می‌کند خاموش آتش را (صائب تبریزی)
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به فکرِ صائب ازان می‌کنند رغبت خلق که یاد می‌دهد از طرزِ حافظِ شیراز (صائب تبریزی) صائب کی فکر کی طرف مردُم اِس لیے رغبت کرتے ہیں کیونکہ وہ طرزِ حافظِ شیرازی کی یاد دلاتی ہے۔ × 'فکرِ صائب' کا لفظی معنی 'فکرِ درست و راست' ہے۔ میرے خیال سے اِس بیت میں صائب تبریزی نے یہ سُخن صرف حافظ شیرازی کی...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز بلبلانِ خوش‌اَلحانِ این چمن صائب مریدِ زمزمهٔ حافظِ خوش‌اَلحان باش (صائب تبریزی) اے صائب! اِس چمن کے بُلبُلانِ خوش اَلحان میں سے تم حافظِ خوش اَلحان کے زمزمے کے مرید رہو۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از گفتهٔ مولانا مدهوش شدم صائب این ساغرِ روحانی صهبایِ دگر دارد (صائب تبریزی) اے صائب! میں گُفتۂ مولانا [رومی] سے مدہوش ہو گیا؛ یہ ساغر روحانی ایک دیگر ہی شراب رکھتا ہے۔
  10. حسان خان

    فارسی زدہ کہنہ تُرکی نثر کے نمونے

    ۱۹۱۵ء میں دیارِ آلِ عثمان میں شائع ہونے والی کتاب 'مجوهراتِ صائبِ تبریزی' میں مؤلف 'محمد خلوصی' نے اِس بیت کا تُرکی زبان میں ترجمہ یوں کیا تھا: ای واقفِ ذوقِ عشق اولان دل‌خسته! اگر دوامِ عشقی آرزو ایدرسه‌ڭ صقین وصلتی اعتیاد ایدنمه! زیرا آتشه آبِ حیات بیله دوکسه‌ڭ ینه سونر!.. Ey vâkıf-ı zevk-i...
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دوامِ عشق اگر خواهی مکن با وصل آمیزش که آبِ زندگی هم می‌کند خاموش آتش را (صائب تبریزی) اگر تم عشق کا دوام چاہتے ہو تو وصل کے ساتھ آمیزش مت کرو؛ کہ آبِ حیات بھی آتش کو خاموش کر دیتا ہے۔
  12. حسان خان

    اگر نہ کھینچتا، اگر نہ کھینچتا رہتا۔۔۔ مصرعِ اول میں 'کشیدن' بار اٹھانا کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔

    اگر نہ کھینچتا، اگر نہ کھینچتا رہتا۔۔۔ مصرعِ اول میں 'کشیدن' بار اٹھانا کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر که از خود فُرود می‌آید آسمان در سُجود می‌آید (سعیدا نقشبندی یزدی) جو بھی شخص اپنے آپ سے فُرُو آتا ہے (یعنی انکسار و خاکساری اختیار کرتا ہے)، آسمان [اُس کے لیے] سجدے میں جھک جاتا ہے۔ × فُرُو = نیچے
  14. حسان خان

    "اے صائب! اگر [تبریز] مجھ پر تا قیامت ناز کرے تو بعید نہیں ہے؛ مُلکِ تبریز کب مجھ جیسا کوئی آتش...

    "اے صائب! اگر [تبریز] مجھ پر تا قیامت ناز کرے تو بعید نہیں ہے؛ مُلکِ تبریز کب مجھ جیسا کوئی آتش زباں رکھتا تھا؟" (صائب تبریزی کا ایک مقطع)
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کَی فرنگی با مسلمانی نهانی می‌کند آنچه با ما آشکارا یارِ جانی می‌کند (سعیدا نقشبندی یزدی) [کوئی] فرنگی کسی مسلمان کے ساتھ پوشیدہ و مخفیانہ [بھی وہ کچھ] کب کرتا ہے جو کچھ [ہمارا] یارِ جانی ہمارے ساتھ آشکارا کرتا ہے؟
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در این چمن چو بلبل صد نیشِ خار خوردم چون غنچه وا نکردم رازِ نهانِ خود را (سعیدا نقشبندی یزدی) میں نے اِس چمن میں بلبل کی طرح صد بار نوکِ خار کھائی، [لیکن] میں نے غنچے کی مانند اپنے رازِ نہاں کو فاش نہ کیا۔
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تُخمِ حسرت سبز شد بر خاکِ ما امّا نکرد دانهٔ امّیدِ ما از خاک سر بیرون هنوز (سعیدا نقشبندی یزدی) حسرت کا بیج ہماری خاک پر سبز ہو گیا، لیکن ہمارے دانۂ امید نے ہنوز خاک سے [اپنا] سر بیرون نہیں نکالا۔ (یعنی ہماری خاک پر حسرتوں کے بیج نشو و نما پا کر سبزے میں تبدیل ہو چکے ہیں، لیکن ہم نے جو امید کا...
  18. حسان خان

    جی، چند سال قبل سیکھی تھی۔

    جی، چند سال قبل سیکھی تھی۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آنچه در شش جِهاتِ گردون است بهرِ اِثباتِ ذاتِ بی‌چون است (سعیدا نقشبندی یزدی) آسمان کی شش جِہت میں جو کچھ بھی ہے وہ خدائے بے چون و بے مثل کی ذات کے اِثبات کے لیے ہے۔
Top