شاید یہی تو پیار ہے
http://www.youtube.com/watch?v=plxtKSqBG2o
اک اجنبی سا احساس دل کو ستائے
شاید یہی تو پیار ہے
بے تابیوں میں دھڑکن میری چین پائے
شاید یہی تو پیا رہے
کچھ بھی کہا نہ
کچھ بھی سنا نہ
پھر بھی
بے چین دل ہے ہمارا
بہکے قدم ہیں
مشکل میں ہم ہیں
دیکھو
سنبھلے بھلا کیسے...