نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    ہائے، آپ نے روٹیوں کا بڑا حساب لگایا ہوا ہے۔ :roll: :D
  2. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    ایک تو آپ بھی نہ۔۔۔۔ سوال کو ایک بار پھر پڑھیں سب سمجھ آ جائے گی۔
  3. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    باجو، آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ میں آپ کو ایک اور کارڈ دے دیتی ہوں۔ :wink: یہ تو نیا انکشاف ہوا کہ آپ نے سب کچھ کیا اور باقی دکھاوا تھا۔ ویسے سچ سچ بتائیں یہ آئیڈیا کس کا تھا؟؟؟ :D
  4. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    شکریہ اعجاز صاحب۔ یہ چار صفحات چار دن میں نہیں بلکہ آدھے دن میں ہی ہوئے ہیں۔ دوڑنے کے بارے میں کیا کہوں۔ لیکن میرا اپنا خیال ہے کہ پہلے کی نسبت اب کم دوڑتی ہوں۔ :D
  5. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    شکریہ شکریہ۔ لیکن ان باجوں گاجوں کے بِنا ہی مجھے آپ کی مبارک قبول ہے۔ اتنے تکلفات میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ :wink: :lol:
  6. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    شکر ہے آپ نے بھی مبارک دی۔ ورنہ یہ ساری مبارکیں ادھوری رہ جاتیں۔ :D
  7. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    شکریہ۔ لیکن دیر سے بالکل نہیں دی۔ یہ تھریڈ کل ہی کھولا گیا ہے۔
  8. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    اچھا تو میرا شکریہ مجھے واپس کر دیں۔
  9. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    تفسیر بھیا، لیکن ابھی تو 18 اگست بہت دور تھی۔ آپ نے میری اس بات کو اتنی سنجیدگی سے لیا۔ مجھے یقین نہیں آ رہا۔ ابھی اتنا کیا ہے تو 18 اگست کو کیا ہو گا۔ میں تو یہی سوچ سوچ کر پریشان ہوں۔ :D
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی کو میں نے بہت کہا کہ وہ دیکھے کہ یہ صفحات لکھے جا چکے ہیں یا باقی ہیں۔ لیکن لگتا ہے سرپرائز دینے میں اتنا مصروف تھا کہ بھول گیا۔ ابھی نہ لکھیں نہ۔ کیا معلوم قیصرانی کہیں کہ یہ صفحات لکھے ہوئے ہیں۔ :(
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    178۔ 185 تک میرے ہوئے۔ :(
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اب مجھے خود بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کروں۔ :cry: لکھنے کا بھی جی نہیں چاہ رہا۔ :( اب کس کو کہوں۔:? ہاں نوید اچھا بچہ ہو سکتا ہے۔ شمشاد بھائی تو پہلے ہی اچھے ہیں۔ اور جاوید بھائی کا تو بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ ہاں ہاں، میں بھی ضرور کچھ نہ کچھ لکھوں گی۔ :(
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    غائب تو بہت لوگ ہیں۔ :( اب باجو۔ :D
  14. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    ہاں واقعی تفسیر بھیا کو مان گئی۔ :D شمشاد بھائی نے مبارک نہیں دی۔ ویسے تو سب کو دیتے رہتے ہیں۔ :? :roll:
  15. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    شمشاد بھائی۔۔۔؟؟ :roll:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بلانے کا شکریہ شمشاد بھائی۔ اب میں کس کو بلاؤں۔۔۔ ہممم۔۔۔ کوئی اچھا سا آ جائے۔
  17. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    تفسیر بھیا، میری پیاری سی باجو۔ اور میرے پیارے دوست۔ قیصرانی، سارہ اور حجاب۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔
  18. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    ابھی اور تحفے باقی ہیں کیا؟ اتنے سرپرائز تحفے تو مل گئے ہیں۔ یقین کریں مجھے بہت اچھا لگا۔ اور یہی میرے لیے سب سے بڑا تحفہ ہے کہ آپ سب نے اپنا قیمتی وقت مجھ پر ضائع کیا۔ اور میرے لیے اتنا سوچا۔ اور آپ کی محنت۔۔۔ میں تو محوِ حیران ہوں۔ :D بہت شکریہ تفسیر بھیا۔
  19. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    واہ۔ آپ کو ڈریم لینڈ کی زبان نہیں بھی آتی۔ لیکن اس کے باوجود جو لکھا ہے۔ بالکل صحیح لکھا ہے۔ بلکہ جو ہیلو اتنی طرح سے بولا ہے۔ وہ تو مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔ :D
Top