نتائج تلاش

  1. ماوراء

    شادی دفتر

    ایک تو باجو بھی نہ۔۔۔کوئی اور بات نہ ہو تو پرانی باتیں پھر سے کھول لیتی ہیں۔lol۔ کھول لینے سے یاد آیا۔ اس فائل کا کیا بنا جو آپ نے کھولنی ہے؟؟ :roll: :lol:
  2. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    اس کا جواب پہلے کئی بار دیا جا چکا ہے۔ یہ شمشاد بھائی ایک سوال کو اتنی بار کیوں دہراتے ہیں۔ کیا ایک جواب سے وہ مطمئن نہیں ہوتے؟؟
  3. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال: دو آدمی سفر میں تھے ایک نے پانچ روٹیاں خریدیں اور دوسرے نے تین، کھانے کے وقت ایک اور شخص بھی شریک ہو گیا۔ تینوں نے مل کر تمام کھا لیں۔تیسرے شخص نے اپنے حصہ کے طور پر ان کو آٹھ روپے ادا کیے بتائیے کہ دونوں اس رقم کو کس طرح بانٹیں کہ منصفانہ ہو؟
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: 178-185 936-965 966-995 996-1025 یہ صفحات کس نے لکھے ہیں؟ یا کسی نے لکھے بھی ہیں یا نہیں؟؟ :roll:
  5. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    1- 35 سارہ ۔ قیصرانی 36- 65 قیصرانی 66- 95 شمشاد 96- 125 ماوراء 126- 155 محب علوی 156- 185 (156-177)جاوید اقبال 186-215 نوید ملک 216-245 سیدہ شگفتہ 246- 275 شمشاد 276- 305 جاوید اقبال 306- 335 جاوید اقبال 336-365 جاوید اقبال 366-395 قیصرانی 396- 425 قیصرانی 426-455 قیصرانی...
  6. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    نہیں۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ میرا سسرال تو ابھی تک دنیا میں بھی نہیں آیا ہو گا۔ :lol: مٹھائی بھیجنے کے لیے ہم عید پہلے ہی منا لیں گے نا۔ اور میں نے تو سپیشل مٹھائی بھجوانی ہے نا۔ آپ بس ایڈریس دے دینا۔ :lol:
  7. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    چلیں کوئی بات نہیں۔ اور ہاں بہت شکریہ۔ :) اب آپ آرام و سکون سے اپنا کام کر سکتے ہیں۔ لیکن جشن منانے کے لیے میری تھوڑی بہت مدد ضرور کروانا ہو گی۔
  8. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    اف اف۔۔واقعی میں ذہین نہیں۔lol۔ جنوری کے کبوتروں کو میں سرے سے ہی بھول گئی تھی۔ استعمال کیلکولیٹر بے چارے کا ہی ہوتا ہے۔ ورنہ تو میری انگلیاں دکھنے شروع ہو جائیں۔ :lol:
  9. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    شمشاد بھائی نے حل کرنا ہوتا تو کب کا کر چکے ہوتے۔ lol۔ شمشاد بھائی آپ نے اتنے آرام سے ہار کیوں مان لی؟ میں نے آپ کی ذہانت کا شک دور کرنا تھا۔:( لیکن ابھی بھی ایک معمہ ہے اگر آپ حل کر دیں۔ اس کا جواب 754 کبوتر ہے۔ حالانکہ میرے حساب کتاب سے 752 ہی بنے ہیں؟ :?
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جی بالکل کر دئیے ہیں۔ آپ اس لنک میں ہی پوسٹ کرنا۔ 726 - 755
  11. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    اف۔۔۔ یہ سوال میں نے کبھی خود حل نہیں کیا تھا۔ ہمیشہ سب سے پوچھتی تھی۔ لیکن آج کر ہی لیا۔:lol: ایک کبوتر جنوری کے شروع میں 2 انڈے دیتا ہے۔ فروری میں اب مزید دو انڈے اور اور دو چوزے ہیں۔ مارچ میں اب 2 چوزے ہوئے۔ اور 4 انڈے ہو گئے جو فروری کے دو چوزوں نے دئیے اور دو پہلے کبوتر جوڑے کے...
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نیت تو نیک ہی ہے۔ لیکن تازہ تازہ کی اور ہی بات ہوتی ہے۔ :D
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    :oops: او ہاں۔ میری غلطی۔ :oops:
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ڈر تو اب بھی لگ رہا ہے۔ اس کے نوکیلے دانت۔۔ اور ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی کا خون پی کر آئی ہے۔ :twisted: :(
  15. ماوراء

    چٹکلے

    ہاں شکر ہے وہ کوئی اور تھی۔ ورنہ وہ شخص آج عدالت میں نہ کھڑ ا ہوتا۔
  16. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    ہممم۔۔۔ہواؤں میں۔۔ کیا بات ہے۔ اگر آپ کے تیر نشانے پر لگے ہیں تو ہمارے بھی ضرور لگ جائیں گے۔ :lol: اچھا پڑھ لیا۔۔۔او ہاں میں بھول گئی تھی کہ آپ میرے مسینجر میں ایڈ ہیں۔ :lol:
  17. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    مجھ سے حساب لگا ہوتا تو آپ سے کیوں پوچھتی۔۔۔ :? ویسے میں آپ کو اس کا جواب بتاتی ہوں۔ پھر حساب لگائیے گا۔ ایک سال کے بعد کبوتروں کی تعداد 754 ہو گی۔
  18. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد بھائی آپ بہت اچھے ہیں۔ اگر آپ میرے گھر کے آس پاس رہتے تو میں ضرور آپ کو کیک بنا کر بھیجتی۔ :P
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔ 126 - 155 محب علوی 606-635 سند باد 666-695 قیصرانی 696-725 سیدہ شگفتہ 1206-1235 نوید ملک 726-755 ماوراء 891-905 سیمل۔ شمشاد
  20. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    اور ہاں ایڈریس دینا نہ بھولیئے گا۔۔۔ :chalo:
Top