738
“چنبیلی پھولوں میں چٹ کپڑی ہے۔“ ایلی نے کہا “اور تم عورتوں میں۔“
لیکن راہ چلتے کا ہاتھ پکڑتی ہے یہ تو۔“ سادی مسکرائی۔
“اور تم پگڑی اچھالتی ہو۔“ایلی نے کہا۔
سادی نے قہقہ لگایا۔ “جبھی آپ ننگے سر رہتے ہیں۔“ وہ خوشی سے تالی بجانے لگی۔
چنبیلی کی جھاڑی میں حرکت ہوئی۔ اور ٹہنیوں سے ایک سر باہر...