نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد بھائی مٹھائی کھلانے والی بات بھی ضرور کروں گی۔ لیکن ابھی آپ سے کچھ اور کہنا ہے۔ لیکن ڈرتی ہوں کہ آپ کچھ سنا نہ دیں۔ چلیں۔۔۔اب تک تو عادت ہو گئی ہے۔ کہہ ہی دیتی ہوں۔ کچھ صفحات ابھی بھی لکھنے کے لیے باقی ہیں۔ :cry: :cry: :cry: ہاں آپ بالکل ٹھیک سمجھے۔۔۔۔ 996-1025 آپ کے ہوئے۔ :)
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    لنک سبز رنگ میں جو صفحات ہیں ان کے بارے میں جاننا چاہ رہی ہوں۔
  3. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    فائدہ۔۔۔؟ وہ تو باجو کھاتی رہتی ہوں گی نا۔ اچھا خیر۔۔۔ ویسے آپ کہاں گئے تھے؟ :roll:
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد بھائی ابھی یہیں ہیں نا۔۔۔؟ جانے سے پہلے میری بات سنتے جائیے گا۔
  5. ماوراء

    مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

    ہاں یہ ایک بار ہی مبارک دینے کا آئیڈیا صحیح ہے۔ میری طرف سے سب کو بہت بہت مبارک۔
  6. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔ میں تو گلاب جامن بنانے چلی۔ اور ہاں باجو۔۔میں یہاں سے مٹھائی نہیں بھجوا رہی۔ میں خود سپیشل مٹھائی لے کر آؤں گی۔ :lol:
  7. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    یہ دھوپ ایک سفر چمکے ہے تو سحر سلگے تو دوپہر سمٹے تو سونا گھر س
  8. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    پیار کا مطلب سمجھے گی وہ جب سپنوں میں کھو جائے گی مجھ کو پاگل کرنے والی خود بھی پاگل ہو جائے گی اس کے چہرے کو میں نے پڑھا ہے کون یہ اس کو بتائے اس کی آنکھیں تو کہتی ہیں مجھ سے لاکھ وہ مجھ سے چھپائے پیار ہے اس کو بھی خ
  9. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    حجاب۔۔۔۔بس ڈر گئی قیصرانی سے۔۔ :twisted: ہاں ہاں یاد آیا۔۔ میری دوست تو وکیل ہے۔ اب سمجھ گئی۔ :wink: :lol:
  10. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    aww۔۔۔ کیسی دوست ہو۔۔اندر جانے کے بعد مدد کے لیے آؤ گی۔جاؤ میں تم سے بات نہیں کرتی۔ قیصرانی کا بڑا خیال ہے تمھیں۔ :cry: اور ہاں قیصرانی نے کیوں ناراض ہونا ہے۔ غلطی بھی تو ان کی ہے نا۔ اور ویسے بھی بعد میں ناراضگی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ تب تک تو پھڑک گئے ہوں گے نا۔ :lol:
  11. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    ہائے کسے بچاؤ گی۔۔پھڑکنے والے کو یا پھڑکانے والے کو۔۔ :?:
  12. ماوراء

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    ماہ وش سے کیوں پوچھیں۔ کیا وہ آپ کو ہم سے زیادہ جانتی ہیں؟؟
  13. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    aww۔۔۔چلو تم رو نہ۔۔ قیصرانی کی عادت ہے کوئی کام ٹھیک سے نہیں کرتے۔ میں ابھی اس سے پوچھتی ہوں۔ تم چپ کر جاؤ میرے لیے یہی بہت تھا کہ تم اس سرپرائز میں شامل تھی۔ کہاں ہیں قیصرانی۔۔ اور ہاں مبارک دینے کا شکریہ۔
  14. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    اگر غور ہی کرنا تھا تو مجھے سوال ہی پوچھنے کی کیا ضرورت تھی۔ آپ بھی ذرا غور فرما لیتے تو بہت اچھا ہوتا۔ :? خیر۔۔۔
  15. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    خیر مبارک بھیا، لیکن ایک سال گزارنا مشکل بات کیوں تھی؟ :arrow:
  16. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    لیکن باجو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو بھیا پر رحم آیا کیوں؟ :lol:
  17. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    جواب درست ہوا۔ لیکن کچھ سمجھاؤ بھی نہ۔ کہ یہ سب کیسے، کیوں ہوا؟ :P
  18. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    ارے آپ بارے میں اتنی Concerned۔ :wink: بڑے بھیا، کیا ایسا ہی ہے۔۔۔؟؟
  19. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    بھائی صاحب، آپ کو ہر بار سوال پوچھنے کی بڑی جلدی ہوتی ہے۔(کبھی جواب بھی دے دیا کریں) ذرا صبر تو کریں۔ پہلے میں تو دیکھ لوں کہ میرے سوال کا جواب کون دیتا ہے۔ :x
Top