نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    lol۔ اب کانٹریکٹ کینسل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ماوراء سپر سٹار بن چکی ہیں۔ اور کئی چانسز مل جائیں گے۔ (فلم میں ہی۔) :lol: تفسیر بھیا کیا آپ کے لیے ایک اور کارڈ لاؤں؟ :D اور کیا آپ ابھی یہیں ہیں؟ آپ سے ایک بات پوچھنی تھی؟ اوسلو*
  2. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    جی جی بالکل۔ میں یہیں ہوں۔ آپ آرام سے پوسٹ کریں۔
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    زبردست۔ شمشاد بھائی۔۔ آپ کو کیا معلوم۔ میری اکیلی ننھی جان کو کیا کیا جھیلنا پڑ رہا ہے۔ صبر کریں نہ۔ کل رات لکھنے تھے لیکن۔۔۔۔صرف دو ہی لکھ سکی۔ آج میرا پورا ارادہ ہے کہ جتنا ہو سکے گا لکھوں گی۔ اور نو گپ شپ۔۔ :cry: اتنا لکھنا مشکل نہیں۔۔۔ جتنا اس کے صفحات ڈھونڈنے میں مشکل ہو رہی ہے۔...
  4. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    اسے بہت رات کہتے ہیں۔ :roll: میں آئی اور آپ۔۔۔پُھر ہو گئے۔:?
  5. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تو کیا یہ صفحات جس نے لکھے ہیں اس کے پاس Save نہیں ہیں؟:? باقی میں دیکھتی ہوں۔
  6. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    پہلے بول گئی۔ اگر نہ بولتی تو شاید ہم بھی سرپرائز دیتے۔ :D
  7. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    چلو کوئی بات نہیں یار۔ کون سا کوئی خاص فنکشن تھا۔ :wink:
  8. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    تفسیر بھیا، کوئی بات نہیں باجو کی خاطر ایسا کر بھی لیں تو۔ ویسے پریشان نہ ہوں۔ سب کی محنت نظر آتی ہے۔ :P ops۔ باجو کو کارڈ دینا بھول ہی گئی تھی۔ باجو آپ کے لیے۔ چلیں ایک اور بھی۔
  9. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی اب چلوں۔ صبح کے 4:30 بج گئے ہیں۔ :shock: آج تو فرزانہ سسٹر آئیں ہیں۔ اور آتے ساتھ ہی چھا گئی ہیں۔ :D
  10. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    چلو جی۔۔ یہ جواب تو میرے پلے پڑا نہیں۔ فائدہ تو کوئی نہیں۔ نقصان ہی نقصان ہے۔ ہم اکثر جان بوجھ کر وہ کام کیوں کرتے ہیں جس میں ہمیں معلوم بھی ہو کہ نقصان ہی ہے۔؟
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی (178 - 185)

    179 طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا جرم ہو۔ اس لئے گھر کے کسی کونے میں بیٹھ کر مسکراتی ہوئی شہزاد کی طرف حسرت ناک نگاہوں سے دیکھتا اور اس کے قریب تر جانے کی آرزو کو دل میں بسا کر گھنٹوں اس کے قدموں میں بیٹھ رہتا۔ اسے یہ بھی معلوم نہ تھا کہ آرزو کرنے کا مقصد کیا ہوتا ہے۔ اسے تو بس شہزاد کے قرب کی آرزو...
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    باجو۔۔۔۔ دیکھ لیں ظفری کیا کہہ رہے ہیں۔
  13. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ہاں آپ کا ہم مزاج دنیا میں ہو گا بھی نہیں۔ :lol: کسی سے تیکھے تیکھے سوال پوچھنے کا مقصد صرف وقت ضائع کرنا ہوتا ہے۔ :evil: اب آپ نے کوئی سوال کرنا ہے۔؟؟
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کیا کریں۔۔ یہاں سارے ہی کسی نہ کسی سے ڈرتے ہیں۔ :wink: :lol:
  15. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    کھوجی کے نام سے ہی ڈر گئے۔ :lol: واہ کیا بات ہے۔ لگتا ہے کسی بے چاری کے ستارے گردش میں ہیں آجکل۔ قسمت سوئی ہوئی ہے اس کی۔ جس کو آپ پر ترس آ گیا۔ ہاں آپ پر تو اب ترس ہی کھایا جا سکتا ہے۔ اور ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں۔ اللہ اس قسمت کی ماری کے حال پر رحم کرے۔ آمین۔ :wink:
  16. ماوراء

    علی پور کا ایلی (178 - 185)

    گنگناتے۔ پھر وہ چپکے سے شہزاد کی سیڑھیاں چڑھ جاتا۔ “چچی کوئی سودا تو نہیں منگوانا“ اور اس کی آنکھوں سے گلابی شرارے پھوٹتے اور ہونٹوں سے اف اف کی آواز پیدا ہوتی۔ جیسے اسے بہت کچھ برداشت کرنا پڑ رہا ہو اور شہزاد بے نیازی سے اس کی طرف دیکھتی اور “نہیں“ کہہ کر یوں بے پروائی سے کسی کام میں لگ جاتی...
  17. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    باجو کا اندازہ بالکل ٹھیک تھا اس شعر کے بارے میں۔ :wink: ٹوٹ گئے ضبط کے بندھن تمام یہ دل تڑپا ہے، جو کبھی دھڑکا نہ تھا راز سے پردہ خود ہی اٹھا دیں تو اچھا ہے۔ ورنہ مجھے کھوجی کو بلانا پڑے گا۔ اور کھوجی کو تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔ :wink:
  18. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    مجھے رات کو خواب میں باجو بتا رہی تھیں۔ اور ہاں شمشاد بھائی نے بھی تو بتایا تھا نا(پر خواب میں نہیں)۔۔:P (میں تو بھاگی۔ باجو جاگ کر آ گئیں نہ تو میری شامت۔) کیا آپ کو کوئی ہم مزاج ملا۔؟
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نہیں نہیں۔۔ قیصرانی کی زندگی کے ابھی صفحات ہی کتنے ہوئے ہیں۔ جو اس سے سنبھالے نہیں جا رہے۔ بات تو آپ کی ہو رہی تھی۔ :wink: آپ کی زندگی اب بہت اچھی گزر رہی ہے۔ اور تو اور قرینے سے بھی لگے ہوئے رکھے ہیں۔ معاملہ کیا ہے؟ (لیکن سچی سے ٹانگ بالکل نہیں اڑاؤں گی۔ :wink: ) کون سگھڑ ہاتھ لگا میرا...
  20. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    جواب: باجو اور آپ ہم مزاج ہیں نا۔ اب خود اندازہ لگا لیں۔ :wink: :P ہم اکثر زندگی میں آنے والے غموں کو کیوں اتنا یاد رکھتے ہیں؟
Top