نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تو وہ آپ کے لکھے ہوئے صفحات کو کیسے اور بھلا کیوں سنبھالیں۔ آپ ایسا کریں نا کہ اسی بہانے ذرا ادھر ادھر بکھرے صفحات کو ڈھونڈ دیں۔ ہمارا کام(صفائی) بھی ہو جائے گا۔ اور آپ کی زندگی کے صفحات بھی اکھٹے ہو جائیں گے۔ :D
  2. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    انسان کو اپنی فکر کے ساتھ ساتھ دوسروں (اپنوں) کی بھی فکر ضرور کرنی چاہیے۔ ہاں اگر یہ وہ والی فکر ہے جو دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے والی بات ہے تو یہ بالکل مناسب نہیں۔ یاد کیا ہوتی ہے؟؟
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی کو کیا وارننگ دینی ہے۔ آپ خود اپنی زندگی کی کتاب کے صفحات کو سنبھال نہیں سکتے۔ ابھی کل ہی میں نے دیکھا تھا، ہوا میں اڑتا ہوا ایک صفحہ جا رہا تھا۔ میں نے بھی جانے دیا۔ :x
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :shock: تو کیا آپ یہ سب باتیں دروازے سے کان لگائے سنتے رہتے ہیں؟؟ :roll:
  5. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    ان باتوں کی وضاحت چاہیے۔ آجکل کوئی خاص عالم ہے کیا؟ اور غم سے کیا مراد ہے آپ کی؟؟ غمِ روزگارکا تو بالکل نہ کہنا۔
  6. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    صابر۔۔ اچھا۔۔ میں ویسے شگفتہ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی۔ اس لیے کسی اور تھریڈ میں آ جائیں۔ ورنہ باجو کی لڑائی کا تو آپ جانتے ہی ہیں۔ :wink: شمشاد بھائی، کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ اللہ نہ کرے میری ٹانگ ٹوٹے۔ کم از کم ابھی تو ایسی بدعائیں نہ دیں۔ :P :lol:
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شمشاد بھائی علی پور کا ایلی کتنا لکھ لیا ہے۔۔۔؟؟ ظفری، کیا آپ علی پور کا ایلی لکھوانا پسند کریں گے یا باجو کو بلا کر لاؤں؟؟ :roll:
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نہیں شمشاد بھائی۔ اب مزید کوئی صفحات نہیں ہیں۔ وہی ہیں جو لکھے جا رہے ہیں۔ صفحات ادھر ادھر بکھرے ہوئے ہیں اس لیے شاید قیصرانی کو ملے نہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ لکھے جا چکے ہیں۔
  9. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    :oops: میں نے تو ابھی دیکھا یہ شگفتہ کا تھریڈ ہے۔ میں تو بھاگی۔ :chalo:
  10. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    بابا جی۔۔ :twisted: تیسری بار غلطی دہرانے کے بعد میں معاف نہیں کرتی۔
  11. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    پر سب کو یہ پتہ ہے۔ کہ جو بات آپ نے باجو کو سنانی ہو۔ وہ میری بات کو اقتباس کر کے کہہ جاتے ہیں۔ :wink: کیا خیال ہے بلاؤں باجو کو۔۔ کافی دن سے میدان میں بھی کوئی نہیں آیا۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    میرا نام ماوراء بی بی نہیں ہے۔ پہلے قیصرانی کو بڑی مشکل سے منع کیا تھا۔
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    یہ میرا کون سا شوق ہے جو مجھے نہیں بلکہ آپ کو معلوم ہے۔
  14. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔ :P :wink:
  15. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد بھائی میرے پہلے ہی ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں آپ اور تو طعنے نہ دیں۔ :P میرا خیال ہے قیصرانی سے تھوڑی غلطی ہوئی ہے۔ اور صفحات باقی نہیں ہیں۔ خیر۔۔قیصرانی صبح آ کر دوبارہ دیکھیں گے۔ مجھ میں تو ہمت نہیں ہو رہی۔
  16. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں :( :D
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آپ کو داد دینا تو میں بھول ہی گئی۔ جہاں میری ضرورت پڑی۔ بس ایک آواز دینا کافی ہو گا۔ کیونکہ میں آوازیں دے دے کر تھک جاتی ہوں۔ مجھے تجربہ ہے۔ اس لیے اسی پل آؤں گی۔ :D :great:
  18. ماوراء

    "میری پسند"

    بہت خوب ظفری۔ اچھی غزلیں ہیں۔
  19. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    ہاں، اب کلیئر ہو گئی۔ :P
  20. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جو باقی اور لکھے جا رہے ہیں۔ 936-965 جاوید اقبال 966-995 نوید ملک 996-1025 شمشاد 178-185 ماوراء 126-155 محب علوی (یہ تو کچھ زیادہ ہی آہستہ ہوں گے۔ کام چور جو ہوئے۔ اور اب تو وہ بھی امید گئی جو پہلے تھی۔:)) 216-245 سیدہ شگفتہ (ان کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔ کب مکمل ہوں۔ایک سال تو...
Top