السلام علیکم!
ہماری ٹیم علامہ اقبالؒ پہ تحقیقی کام کر رہی ہے، جس میں ہم اس وقت ان غلط اشعار پہ کام کر رہے ہیں جو کہ علامہ اقبالؒ سے منسوب ہیں۔ اس سلسلے میں ہمیں علامہ اقبالؒ کے پوتے منیب اقبال کا تعاون بھی حاصل ہے۔ کل ہمیں ایک ممبر کی طرف سے کچھ غلط اشعارموصول ہوئے تھے، جس کے بارے میں منیب اقبال...