واہ بلال صاحب، آپ تو شاعر نکلے، بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔
وسعتِ نظری والا شعر زیرِ غور ہے، احمد بھائی نے بھی اس کے متعلق کہا تھا،
جا کے متعلق درست فرمایا، ٹائپنگ کی غلطی ہے۔
گلی والا شعر بھی دوبارہ دیکھتے ہیں۔
آپ نے سارے اشعار کا بتا دیا ہے، بس دوسرا رہ گیا ہے، اس کے متعلق بھی کچھ...