ممکن ہے

محمداحمد

لائبریرین
کمرہ ء عدالت میں ایک وکیل اور ڈاکٹر کا مکالمہ

وکیل: کیا پوسٹ مارٹم سے قبل آپ نے مقتول کی نبض چیک کی تھی؟
ڈاکٹر:نہیں
وکیل: بلڈ پریشر
ڈاکٹر: نہیں
وکیل: سانس چیک کی آپ نے؟
ڈاکٹر: نہیں
وکیل: پھر آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ مر چکا ہے۔
ڈاکٹر: کیونکہ اُس کا دماغ میری ٹیبل پر جار میں تھا۔

وکیل: لیکن ہوسکتا ہے کہ وہ زندہ ہو۔

ڈاکٹر: جی ممکن ہے کہ وہ زندہ ہو اور کسی کورٹ میں وکالت کی خدمات انجام دے رہا ہو۔
 
اشتیاق علی

واہ جی واہ ۔۔ یہ وکیل حضرات بھی ناں۔:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
آج کے ایٹمی دور میں سب کچھ ممکن ہے۔

پاکستان میں الیکشن کے زمانے میں کئی کئی سال پرانے مردے اپنا اپنا ووٹ ڈال جاتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top