اے کاش کہ زمین پھٹ جائے اور میں اس میں سما جاوءں
Message to Hillary: Egypt will never be Pakistan
اس بات سے قطع نظر کہ کس نے کس کو مدد فراہم کی ہے، یا اندر کھاتے کیا چل رہا ہے،
یہ فقرہ ہمارے منہ پہ جوتا مارنے کے مترادف ہے۔ ہماری حکومت جو خود کو جمہوری حکومت کہتی ہے، اس کے لئے ڈوب مرنے کا...