نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    zarrace کا مطلب بتائیے

    zarrace کا مطلب بتائیے
  2. محمد بلال اعظم

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    ایک لنک یہ دیکھیں، ایک اور بھی ہے وہ بھی ڈھونڈتا ہوں۔
  3. محمد بلال اعظم

    ہو گا کیا؟

    بچی کچھی ہمیں سکھا دیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    معذرت کیسی، دراصل میں نے خود بھی دیکھا تھا مگر تدوین کا آپشن نہیں تھا، اور دوبارہ ٹائپ کرنے کا وقت نہیں ملا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ یہ کام آپ نے کر دیا۔
  5. محمد بلال اعظم

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    جی جناب میں ابھی ڈھونڈتا ہوں لنک۔
  6. محمد بلال اعظم

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    عشق ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے، یوں ہے جیسے کوئی درِدل پر ہو ستادہ کب سے ایک سایہ نہ دروں ہے، نہ بروں ہے، یوں ہے تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے عشق کا نام خِرد ہے نہ جَنوں ہے، یوں ہے اب تم آئے ہو میری جان تماشا کرنے اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے،...
  7. محمد بلال اعظم

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    ناصر کاظمی ایک بے مثال شاعر ہے۔ شعر دیکھنے میں جتنا آسان لگتا ہے، تشریح کے لئے اتنا ہی مشکل ہے۔ بہت وسیع مطالعہ چاہیے ناصر صاحب کو سمجھنے کے لئے۔
  8. محمد بلال اعظم

    نظم ۔ ہم وہ بے درد ہیں ۔ سعدیہ غالب

    شام سے پہلے مر جانے کی آس میں جو جیتے ہیں اور جیتے ہی چلے جاتے ہیں واہ بہت خوب انتخاب
  9. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کمنٹ کرنے کے لئے احمد بھائی کے طریقے پہ ہاتھ صاف کیا ہے۔ سو معذرت احمد بھائی
  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    احمد بھائی، مقدس باجی، برگِ حنا باجی، شمشاد بھائی، محب بھائی اور مہدی بھائی آپ سب کا تہہِ دل سے مشکور ہوں۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آپ سب کی ہر آرزو، خواہش پوری کرے۔ آمین!
  11. محمد بلال اعظم

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    غالب جی آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔ سچ پوچھیے تو مجھے محفل کا نشہ ہو گیا ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    ایک تبدیلی اور، مقطع شامل کیا ہے جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے دل کہاں ہے ،مکان تیرا ہے فصل سود و زیاں کی میری ہے فصلِ غم کا لگان تیرا ہے وسعتِ نظری اہلِ الفت کی دیکھ کیا زمیں، آسمان تیرا ہے تھے جو مشکل سوال، سب میرے پیش اب امتحان تیرا ہے میرے گھر کی گلی کے جو ہے سامنے، آستان تیرا ہے گھر...
  13. محمد بلال اعظم

    ہو گا کیا؟

    نگار ف صاحبہ جو فارسی لکھی ہے، اس کا ترجمہ کر دیں منظوم
  14. محمد بلال اعظم

    ہو گا کیا؟

    یہ کیا ہے۔ نقوی صاحِب حاضر ہوں۔
  15. محمد بلال اعظم

    ہو گا کیا؟

    مجھے تو آمد، گیلانی، راجا ہی سمجھ آیا ہے۔ آخر آپ مجھے فارسی کیوں نہیں سمجھاتے بغیر شرط کے۔
  16. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ایسا کیا کریں ایک ورڈ فائل بنا لیں، پہلے اس میں ٹائپ کیا کریں، ساتھ ساتھ سیو بھی کر لیا کریں۔ بعد میں یہاں پوسٹ کر دیا کریں۔ لمبے جوابات کے لئے میں خود بھی ایسا ہی کرتا ہوں۔
  17. محمد بلال اعظم

    ہو گا کیا؟

    شکریہ آپ کا۔ میرے سے تو دونوں ہی ٹیگ نہیں ہوتے:D
Top