اداس نہیں ہونے کا
مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے یہ سب
ہر طرف اتنے خوبصورت رنگ ہوتے ہیں اور ان پتوں پر چلنے سے جو آواز آتی ہے وہ کمال کی ہوتی ہے بس یوں سمجھا کریں کہ درخت نئے لباس پہننے کی تیاریوں میں ہیں :p مارچ میں جب ان پر نئے پتے پھول لگیں گے تو اتنی خوشی ہوتی ہے کہ بس :)