اف بستی خراب :eek:
چلیں جی آپ کے لیے تھریڈ کے لاج رکھ لیتے ہیں ایسا بھی کیا :)
آپ کے لیے جند نصیحتیں
1۔پہلے تو لو پھر بولو
2۔تلوار کا گھاؤ تو بھر سکتا ہے لیکن زبان کا گھاؤ بہت وقت لیتا ہے بھرنے میں
3۔اچھے الفاظ ایک اچھے اخلاق کی عکاسی کرتے ہیں۔
4۔ گرمی سے نرمی زیادہ اچر رکھتی ہے
اس کے علاوہ...