شمشاد بھائی صرف دھمکی ہوتی ہے ہم نے کونسی تصویر لگانی ہوتی ہے
میرا فیس بک تو زیادہ تر اداس ویران ہی ہوتا ہے
ایک وقت میں ایک ہی کام کیا جا سکتا ہے یا محفل یا فیس بک سو میری ترجیح محفل ہے
بطور ایڈمن آپ میرا ای میل ایڈرس دیکھ سکتے ہیں سو اسی سے آپکو میرا فیس بک اکاؤنٹ مل جائے گا :)