نین میں رہتی ہوں نا انسان :p
سونے وہ صبح میں جاب پر جاتے ہیں نا سب خواتین اور مرد حضرات دونوں اور بچے اسکولوں کو
بس اس وقت میں ہی ویلی تھی لگتا ہے
میں نے لوگوں کی تصویریں کھینچ کر کٹ کھانی تھی
کیا پوچھوں کہ کینڈا بھیج رہے ہین تحفہ اجنبیوں کو :p
ویسے آمدنی کا پوچھوں گی تو ایک ہی جواب ہو گا کہ میں کونسا ریگولر بیسس پر کام کرتا ہوں locum کرتا ہوں اور جو کماتا ہوں اس کا ستر فیصد تو ٹیکس میں کٹ جاتا ہے
جانتی ہوں تبھی تو شکوہ کیا تھا
بڑی ہمت ہے آپکی بہن کی کہ اجازت دے دی تصویریں لگانے کی جبکہ ہماری طرف تو یہ دھمکی ہے آجکل کہ اگر میری یہ بات نا مانی تو تمھاری تصویر فیس بک پر لگا دونگی فلاں والی :p:p:p
:D :D :D
اوفو میں نے غصہ کب کیا اور بچی پر تو ہرگز نہیں کیا اسکی غلطی ہے ہی کہاں
بچی تو ماشاءاللہ بہت سمجھدار اور کیوٹ ہے
وہ تو بس خرم کو پیار والی ڈانٹ لگا رہی تھی بس
ماشاءاللہ
بہت خوب جبین
یونہی محفل کی رونقیں بڑھاتی رہیں
اچھی اچھی پوسٹس کرتی رہیں
اور اچھے اچھے مشورے دیتی رہیں
اور نئے انے والوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں
مسکراہٹیں بانٹتی رہیں اور مسکراتی رہیں
جیو میری بہنا
امید ہے کہ سب کا شکریہ میں نے ادا کر دیا ہے پھر بھی اگر کسی کا شکریہ کہنا رہ گیا ہو تو ایسا جلدی جلدی میں ہوا ہو گا
اس کے لیے پیشگی معذرت
ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
خاص کر ان سب دوستوں کا جن کا ساتھ گپ شپ لگی اور میرے پیغامات یہاں تک پہنچے :)
اللہ سب محفلین کو شاد اور آباد رکھے اور محفل...
:p
:)
:notworthy:
اوفو آپ سے ہمیشہ کچھ نا کچھ سیکھتی رہتی ہوں نا اس لیے اور اب تو آپ مجھے فوٹوگرافی بھی سکھائیں گے نا :)
ویسے آپکو محترم کہنے پر تو کوئی حیرانی،پریشانی نہیں ہوئی :p