یہ میری کھنچی ہوئی تصاویر میں ایسا کیا ہوتا ہے کہ آپ کو سب پتہ چل جاتا ہے :eek:
ویسے یہ تو بہت سارے مختلف علاقوں کی تصاویر ہیں
آپکو شاید یہ جوک لگے لیکن میں نے کبھی اپنے شوہر کی آمدنی نہیں پوچھی چلین لگائیں آپ اندازہ میں ان سے پوچھوںگی کہ آپ والی لکھی ہوئی آمدنی کا بتا کر کہ کیا آپکی آمدنی اتنی...