آپ میرے گھر کے سب کام کر جایا کریں تو ضرور آیا کرونگی :p
چھوٹے خود کام کرنے پڑتے ہیں نا یہاں اس لیے دن مصروف گزرتا ہے لیکن فرصت ملے تو تھوڑی بہت تاک جھانک کر لیتی ہوں یہاں لاگ ان ہوئے بغیر ورنہ تو جوابات دیتے دیتے یہاں ٹائم لگ جائے اور کام رہ جائیں۔رات میں سب کام نپٹا کر آتی ہوں تاکہ سکوں سے...