نتائج تلاش

  1. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں کیا کہوں گا بیٹا جی آپکو؟؟؟
  2. محمد امین

    بڑے بھائی کی وفات پر۔۔۔۔

    آپکی منظوم دعاؤں کو اللہ قبول فرمائے، آمین۔ اللہ ان پر بے حساب رحمتوں کا نزول فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
  3. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں چوتھا ایک روزہ میچ

    مگر پاکستان نے آخر کی 7 وکٹیں فقط 20 رنز کے عوض لے کر سیریز اپنے نام کر لی :) ۔۔۔ بشکریہ آفریدی ۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اللہ حافظ بہنا۔۔۔ میں بھی جا رہا ہوں :)
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    پاکستان جیت گیا۔۔۔ میچ بھی اور سیریز بھی۔۔ آفریدی نے 75 رنز بنائے اور 5 وکٹیں بھی لیں۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    آج تو آفریدی نے کمال کردیااااااااااااااااااااااااا
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اسے کچھ بھی نام دے لو۔۔۔ زن مریدی تو نہیں سمجھتے ہم، نہ ہمارے اندر یہ جراثیم ہیں، البتہ خیال بہت رکھتے ہیں ہم اپنوں کا۔۔۔
  8. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ہاہاہاہاہا مقدس صحیح بات تو ہی ہے کہ ان دونوں صاحبان کی باتیں ہمارے بھی پلے نہیں پڑیں۔۔۔۔۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہاہاہا۔۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہیں؟؟؟؟ ہم نے کیا کردیا؟؟؟؟؟؟؟ اور شادی ہوگئی تو دیکھنے کو ترس جائینگے آپ ہمیں۔۔۔۔ :( :( :( :( ارے مطلب یہ تھا کہ تمہاری پوسٹ ہماری پوسٹ کے ساتھ ہی اپئیر ہوئی گی نا۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    مقدس تمہارے مراسلے پر نظر ہی نہیں پڑی تھی نا۔۔۔۔ہم اپنی پوسٹ کر کے پاورپوائنٹ میں چلے گئے تھے :(
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام مقدس۔۔۔ بھئی سوری ی ی ی ی ۔۔۔ ہم ایک پریزینٹیشن بنانے میں مصروف ہیں نا۔۔۔اسلیے دیکھا نہیں سوری ی ی ی ی ی ی ی ی
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اور آفریدی کی اننگز کا کریڈٹ ہمیں نہیں دینگے آپ؟
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سرکار کل کا سارا دن اور رات جاگنے کے بعد آج فجر کے بعد ہی سویا تھا۔۔۔تو دیر سے اٹھا۔۔اور اٹھ کر میچ دیکھا۔۔۔ ابھی تک خمارِ نیند میں ہوں۔۔۔۔
  15. محمد امین

    ٹیگ کا کھیل

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ "پھڑکانا" خوب کہا آپ نے۔۔۔ یہی معاملہ ہمارے ساتھ بھی ہے۔۔۔ ویسے اس کھیل کا تو لگ رہا ہے ستیاناس ہوگیا ہے
  16. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    یہ والا۔۔۔۔۔ سمجھ نہ آنے کی وجہ غالباً نیند کی کمی ہے :p
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    السلام علیکم
  18. محمد امین

    ٹیگ کا کھیل

    نبیل بھائی کبھی سرِراہ کشتی لڑنے کی ضرورت تو نہیں پیش آئی؟؟؟ :D
  19. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    :confused: نہیں ں ں ں ں ۔۔۔۔ مجھے ابھی دنیا میں بہت کچھ کرنا ہے۔ :unsure:
  20. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہاہاہاہا اتنی مشکل بات کو مجھے کئی مرتبہ پڑھنا پڑا ۔۔۔۔۔پھر بھی سمجھ نہیں آئی :D
Top