نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اردو محفل کیوں بند کردی تھی انہوں نے ؟؟ :eek:
  2. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    آپ کے دوسرے اور تیسرے جملے کے بارے میں کہا تھا :censored:
  3. محمد امین

    ٹیگ کا کھیل

    شمشاد بھائی سوال کا جواب؟ :sneaky:
  4. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میری غزلیں تو ابھی تم نے دیکھی ہی نہیں :p
  5. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    بات یہ ہے کہ بابرہ کا بچپن تو نہیں تھا مگر وہ بنتی بالکل بچی تھیں، اسی چیز سے ہم دھوکہ کھاگئے۔۔۔
  6. محمد امین

    ٹیگ کا کھیل

    ہم کس فراق میں ہونگے ماشاءاللہ۔۔۔ فریحہ بٹیا کو ہماری طرف سے بہت ساری چوکلیٹس اور بہت سارا پیار دیجیے گا نیک تمناؤں کے ساتھ۔ اور ہم کس فراق میں ہونگے علاوہ "فراقِ یار" کے؟؟ فراقِ یاراں عجیب رت ہے، نہ سوئے صحرا نہ گھر گئے ہیں، ہم اہلِ ہجراں کی جو روایت ہے، اس سے بالکل مکر گئے ہیں۔ :D...
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی دفتر سے حاضر ہیں،۔۔۔۔ آج باس نے میٹنگ میں عندیہ دیا ہے کہ "یوٹیوب" ٹائپ کی سائٹس بلاک کردی جائیں گی کیوں کہ اسٹاف کام کم کرتا ہے اور دوسری فضولیات زیادہ۔۔۔۔ انہیں کیا پتا ہم اردو محفل پر وقت ضایع کرتے ہیں :D
  8. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    محمود بھائی۔۔۔۔۔ ایسے تو نہ کہیں :(
  9. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    گانا یاد آگیا۔۔۔ "میں ایسا کیوں ہوں۔۔۔میں جیسا ہوں میں ویسا کیوں ہوں"
  10. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اور دروغ بر گردنِ ؟
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    پتا کرنے کے لیے آپکا پتا معلوم ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    یہ تو آپ پتا کریں فہیم ہمیں کیا پتا :giggle:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    تجھے نیند نہ آئے تجھے چین نہ آئے کوئی جائے ذرا ڈھونڈ کے لائے۔۔۔نہ جانے کہاں دل کھو گیا :censored:
  14. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہا۔۔۔۔۔سعود حد ہے کمال کی۔۔۔۔ بہت خوب لکھا ہے بھئی جیتے رہو۔۔ مزا آگیا پڑھ کر۔۔۔ اپنی شاعری کے حوالے سے اتنے رموز تو خود ہم پر بھی نہیں کھلے تھے۔۔۔ اب تو ہمیں پکا پکا یقین بلکہ کامل ایقان ہے کہ ہم غالب سے کم (کوئی) ہیں۔۔۔۔۔۔:D:D
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    مک مکا ہی نے تو یہاں تک کھینچ دیا ہے ان کو۔۔۔۔ ورنہ یہ تو پہلا سال بھی نہ نکال پاتے۔۔۔ شیخ رشید تک کی پیش گوئیاں غلط ثابت ہوگئیں
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    کیا خبریں ہیں؟؟ دھڑن تختہ کب ہورہا ہے؟
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    فی الحال تو میں واپس ونڈوز میں جا رہا ہوں۔۔۔۔لینکس سکون سے استعمال کروںگا نصب کر کے۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔اہنا تجربہ ہم نے بتا دیا ہے جناب :p
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔ ہمارے ایک محلے دار نے ہمیں بہت "قابل" سمجھ کر ونڈوز انسٹال کرنے کو بلایا۔۔۔ اس وقت تک تو ہم ونڈوز انسٹال کرنے میں ماہر ہوگئے تھے۔۔۔۔ مگر ونڈوز ایکس پی کا نسٹالر اکثر ڈرائیو لیٹر میں گڑبڑ کردیتا تھا۔۔۔ ہم نے سیٹ اپ میں جا کر کچھ سوچا۔۔۔اور اپنی "قابلیت" پر تکیہ کر کے اٹکل...
  20. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    لیٹ می ٹرائی
Top