"حضرت" امین؟؟؟؟ :eek::eek::eek:
آج کی غیر حاضری کی معذرت چاہتے ہیں۔ آج دفتر سے واپس آتے ہی فوراً بچپن کے دوست کے گھر چلے گے تھے، جو کہ ہمارے علاقے میں ہی رہتے ہیں اور ہمارے اسکول کے ساتھی بھی ہیں۔
آج ہم نے عید الاضحیٰ میں شہید ہونے والی گائے کی باقیات کو دھواں لگا کر زینتِ شکم بنا لیا دوستوں...