امریکی لہجے میں تو "ا" ہی درست ہوگا۔ دراصل بہت سے الفاظ میں "ا" درست نہیں بھی ہوتا مگر ہمارے ہند و پاک کے انگریزی بولنے والے بالخصوص پرانے لوگ، انگریزی حرف "O" کی آواز کو ہمیشہ "ا" یا "آ" سے ظاہر کرتے ہیں، جو کہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا۔ چاہے لہجہ امریکی ہو یا برطانوی۔ یہ صرف "او" پر ہی موقوف نہیں،...