متبادل تو موجود ہیں مگر مستعمل نہیں رہے، گو کہ متروک بھی نہیں ہیں مگر خیر۔۔ میں اختلاف نہیں کر رہا، یہ بس میرا نکتۂ نظر ہے اور میں اس پر کچھ کام بھی کرنا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں کچھ اور آراء محفوظ ہیں میری۔۔
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ اور وہ نستعلیقیت میری پسندیدہ "انگریزی" میں ہو :)