عطاری صاحب کی کسی بات یا "دستخط" کی توثیق یا حمایت نہیں کررہا۔ مگر یہ ضرور ہے کہ احادیث میں جن تعویذات سے منع کیا گیا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن سے منہ پھیرا وہ زمانہ جاہلیت کے شرک سے بھرپور تعویذات تھے جن میں بتوں کے نام لکھے ہوتے تھے۔ باقی موجودہ تعویذات کی حلت علماء بہتر جانتے...