اور ایک بات۔
ونڈوز میں لیپ ٹوپ کے لیے پروفائل بنی ہوئی ہوتی ہیں۔ وہ ایسے کہ جب آپ نے چارجر پلگ ان کیا ہوا ہو تو آپکا پروسیسر اور دیگر اعضاء اپنی مکمل صلاحیت پر کام کریں گے۔ اور اگر صرف بیٹری پر چل رہا ہو تو سب چیزیں اعتدال میں ہوتی ہیں تاکہ بیٹری زیادہ دیر تک چل سکے۔ اس طرح اگر آپ لیپ ٹوپ کو...