نازنین۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی اور امریکی حکومت کے آلہء کار شخص منصور اعجاز نے امریکہ میں پاکستانی سفیر پر کچھ الزامات لگائے ہیں کہ سفیر حسین حقانی نے امریکہ کو پاکستان کے داخلی و حفاظتی معاملات میں دخل اندازی کی دعوت (منصور اعجازکے توسط سے ) دی ہے