نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    یہ قہقہہ میں نے عائشہ والی بات پر لگایا تھا
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہاہاہہاہاہاہا
  3. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    سر جی میتھیوز آخری اوورز میں بہت اچھا کھیلتا ہے۔۔۔۔۔
  4. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    شمشاد بھائی آپ میچ دیکھتے ہوئے شور مچاتے ہیں؟؟
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    میں بھی :)
  6. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    میتھیوز سے تو ڈر ہی لگتا ہے
  7. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    حفیظ پچھلے ایک سال میں بہت بہتر ہوگیا ہے
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    شمشاد بھائی۔۔۔۔ کہاں کھو گئے
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    میں سمجھ گیا تھا ثانویہ :) ۔۔ اُولیٰ میں تو تراجم کی اتنی سمجھ نہیں ہوتی۔۔۔ :)
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اللہ آپ کے علم و عمل میں دائمی ترقی عطا فرمائے اور آپ کے علم کو ہمارے لیے نافع فرمائے۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    آپ کس درجے میں ہیں؟
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سر سچ کہا۔۔۔ اس ملک میں تو روزانہ ہی کچھ نہ کچھ دال میں کالا دیکھنے کو ملتا ہے۔۔۔بلاناغہ۔۔۔ یہاں تو دال کا بھی ناغہ نہیں ہوتا :(
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    کچھ بھی نہیں پڑھا۔۔۔ تین دفعہ داخلہ لے کر تھوڑا تھوڑا پڑھا۔۔۔ مگر دوسری ضروریات اور معاشی مسائل نے پڑھنے نہیں دیا۔۔ اور اب تو نالائقی عروج پر ہے۔۔ اللہ معاف فرمائے مجھے۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    نازنین ناز بہن اللہ آپکے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔۔۔ آمین
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام سر ۔۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے :)
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہاں یہ ہے۔ اللہ تحریفِ حدیث سے محفوظ فرمائے۔ یہاں چونکہ یہ تینوں جملے کلمتان کی صفت ہیں اور تینوں کی ضمائر راجع بسوئے کلمتان ہی ہیں تو ترجمے میں فرق نہیں آنا چاہیے۔ بہرحال حدیث ہے تو احتیاط اولیٰ اور لازم۔۔۔ :) ۔۔ شکریہ تفصیل کا۔۔۔ مجھے علمی باتوں میں مزا آتا ہے۔۔ حالانکہ علم ہے نہیں مجھ کو۔۔
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    مجھے بہت مزا آتا تھا ترکیبِ نحوی میں۔۔۔ مگر اب وقت ہی نہیں ملتا کہ کتب کھول کر تازہ کرسکوں۔۔۔نہ ہی مکمل آتی ہے ترکیب۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    درست تو ہے۔۔۔ ہاں میں نے بیچ کی ترکیب چھوڑ دی برائے اختصار۔۔۔ مگر ترجمہ غلط کیسے ہوا میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں۔۔
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ناز بہن دوسری صورت میں ترجمہ غلط ہوگیا کیا؟ یعنی جو ان کے دستخط میں لکھا ہے؟
Top