نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اور پورا صفت موصوف مل کر مبتدا اور آخر کا حصہ اس کی خبر؟
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ثقیلتان فی المیزان اور باقی دونوں حصے، "کلمتان" موصوف کی صفت ہیں نا؟
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہوسکتا ہے دونوں طرح کی روایات موجود ہوں۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    عندلیب اپیا چپ کیوں ہیں آج؟؟ فاروق درویش انکل بھی موجود ہیں۔۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    چھٹیاں اتنی زیادہ کیوں ہوئیں؟؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے
  7. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    اسکور بتانے کی ذمے داری ہمارے وزیرِ منتظم کی ہے :p کیا سرفراز نے اس رن آؤٹ کو چھوڑنے کا ازالہ کرلیا ہے؟
  8. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    سرفراز احمد نے مہیلا کو اسٹمپ کردیا ہے۔۔ بہت ہی زیادہ مشکل فیصلہ تھا تھرڈ امپائر کے لیے۔۔ مگر ہمارے خیال میں یہ صاف آؤٹ تھا۔۔۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اوہ کیا ہوا ہماری بہنا کو؟؟؟
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام ۔۔۔ الحمد للہ ہم ٹھیک ہیں۔ آپ کہاں غائب تھیں۔۔۔۔
  11. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    "یہ سنو جانی" ۔۔۔ جون کا تکیہ کلام لکھا تھا۔۔۔ آپ کو نہیں لکھا تھا شمشاد بھائی :p
  12. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    "میں ابھی پرسوں تو صاحبِ دیوان ہوا ہوں۔۔۔اور آپ دیوانے ہیں تیسرے دن میرا یوم منا رہے ہیں۔۔۔یار کم سے کم دس برس تو انتظار کرتے" - جون ایلیاء
  13. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    "یہ سنو جانی" ۔۔۔۔ کیا آدمی تھے جون ایلیاء بھی۔۔۔۔ کیا انداز ہے کیا اشعار ہیں۔۔۔
  14. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    اسپنزر کا جادو جل جائے تو کچھ آسرا ہے۔۔۔۔۔
  15. محمد امین

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    لالہ ڈز اٹ اوس اگین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    واہ واہ واہ بہت خوب بھائی۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔
  17. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جی ہم نے دیکھ لی :) ۔۔ بچپن سے ہی پسند ہے ہمیں ۔۔۔۔ بابرہ بھی اور یہ غزل بھی :love::cautious:
  18. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    پہلا شعر یوں بھی مشہور ہے کئی سردیاں بھی گذر گئیں میں ترے کام نہ آسکا میں لحاف ہوں کسی اور کا مجھے اوڑھتا کوئی اور ہے
  19. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    :D:D:D
Top